مسند تختی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معماری) مشین کا وہ پرزہ یا حصہ جس پر چول، سلاخ یا ایسی ہی کوئی شے گھومتی رہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) مشین کا وہ پرزہ یا حصہ جس پر چول، سلاخ یا ایسی ہی کوئی شے گھومتی رہے۔